وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب نے رات گئے بغیر پروٹوکول ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے صفائی کی خراب صورتحال اور سٹریٹ لائٹس کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈپٹی منیجر اور انچارج مزید پڑھیں