لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے میں 2 شخص جاں بحق 16 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے ،پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں ۔ زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: 2 کنال سے بڑے گھروں کو بھجوائے گئے لگژری ٹیکس کے نوٹسز معطل

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے بڑے گھروں کے مالکان کو لگژری ٹیکس کے نوٹسز بھجوانے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں محکمہ ایکسائز نے ٹیکس ریکوری کے لیے مزید پڑھیں

ایف آئی اے اسلام آباد کی حراست میں ملزم کی پراسرار ہلاکت پر 4 اہلکار معطل

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد کے انسانی اسمگلنگ سیل میں زیر حراست ملزم پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ بھارہ کہو کا رہائشی عامر حفیظ انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کے زیر تفتیش تھا۔ ملزم کو سب مزید پڑھیں

شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم دیا ہے۔ ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس آڈٹ کا نوٹس مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا کی شرح میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.28 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ مزید پڑھیں

غیر قانونی ٹاؤن کی مد میں حکومتی خزانے کو کروڑوں کا چونا

حاصل پور(نماٸندہ سٹی اپڈیٹ )نواحی گاوں کے رہاٸشی محنت کش نے وزیر اعظم پاکستان۔چیف جسٹس لاہور ہاٸی کورٹ ۔وزیر اعلی پنجاب کو درخواستیں ارسال کرتے ہوٸے موقف اختیار کیا ہے کہ ساٸل چک 184مراد تحصیل حاصل پور ضلع بہاولپور کا مزید پڑھیں

یوتھ ونگ وومین ڈویژن جنرل سیکرٹری لاہور ارم خالد کی حمزہ شہباز سے ملاقات

حاصل پور ( )ن لیگ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف سےیوتھ ونگ وومین ڈویژن جنرل سیکرٹری لاہورچوہدری ارم خالد کی ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال تفصیل کے مطابق ن لیگی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ مزید پڑھیں