لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے میں 2 شخص جاں بحق 16 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے ،پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں ۔ زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ دھماکہ کی شدت سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں