معروف گلوکار عارف لوہار کے گھر صف ماتم بچھ گئی

(62نیوز)معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ انتقال کرگئیں،وہ طویل عرصے سے علیل تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عارف لوہار،ڈاکٹر ارشد محمود اور صفیہ بیگم کی والدہ محترمہ 94 سال کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر مزید پڑھیں